Results 1 to 2 of 2

Thread: تاریخ Ú©ÛŒ پہلی کتاب Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel تاریخ Ú©ÛŒ پہلی کتاب Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

    تاریخ Ú©ÛŒ پہلی کتاب Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

    1st Book.jpg
    رومی مفکر سیسرو Ù†Û’ یونانی مؤرخ ہیروڈوٹس (485-425 قبل مسیØ+) Ú©Ùˆ ''بابائے تاریخ‘‘ Ú©Û’ نام سے یاد کیا تھا۔ پیری کلیز Ú©Û’ عہد Ú©Û’ اس مؤرخ Ú©Ùˆ ''بابائے تاریخ‘‘ کہنا ہرگز غلط نہیں کیونکہ اس سے پہلے دنیا Ú©ÛŒ تاریخ نگاری Ú©Û’ میدان میں کوئی دوسرا نام مشکل ہی سے ملتا ہے اور اگر کوئی نام مل بھی جائے تو اس کا کام ہیروڈوٹس Ú©Û’ کام کا ہم پلہ نہیں۔
    ہیروڈوٹس Ù†Û’ ایشیائے Ú©ÙˆÚ†Ú© Ú©ÛŒ یونانی نوآبادی ہیلی کارنوسس میں آنکھ کھولی۔ ان دنوں اس ریاست پر ایرانیوں کا قبضہ تھا اور ارتے میزیا نامی عورت وہاں Ú©ÛŒ ملکہ تھی۔ جب یونانیوں Ù†Û’ ایرانی Ø+ملہ آوروں پر فتØ+ Ø+اصل Ú©ÛŒ تو ہیلی کارنوسس Ú©Û’ لوگوں Ù†Û’ بھی اپنی ریاست سے غیر ملکی Ø+کمرانوں Ú©Ùˆ نکالنے کا عزم کیا اور ملکہ Ú©Û’ خلاف بغاوت علم بلند کیا مگر ان Ú©ÛŒ بغاوت Ú©Ú†Ù„ دی گئی اور ہیروڈوٹس Ú©Ùˆ بھی، کہ جس Ù†Û’ باغیوں کا ساتھ دیا تھا، اپنا آبائی وطن Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر فرار ہونا پڑا۔ اس دوران Ú©Ú†Ú¾ عرصہ تک وہ جزیرہ ساموس پر قیام پذیر رہا۔ چند برس بعد جب ہیلی کارنوسس میں باغیوں Ù†Û’ دوبارہ سر اٹھایا تو ہیروڈوٹس بھی ان سے آ ملا۔ اس بار بغاوت کامیاب رہی لیکن اس کا دل اب اپنے وطن سے اچاٹ ہو چکا تھا۔ اس Ù†Û’ وہاں رہنا پسند نہ کیا اور ایتھنز چلا آیا جہاں اسے پیریکلیز جیسا مربی اور دوست مل گیا۔ ایتھنز میں قیام Ú©Û’ دوران اس Ú©ÛŒ شخصیت پر خوشگوار اثر مرتب ہوا اور اس کا ادبی ذوق نکھر گیا۔ اگرچہ ایتھنز اسے بہت پسند تھا مگر وہ اسے بھی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر جنوبی اٹلی میں واقع یونانی نو آبادی تھیور آئی چلا گیا۔
    ان دنوں سوفسطائی فلاسفہ ایتھنز Ú©ÛŒ ذہنی فضا پر انقلابی اثرات مرتب کر رہے تھے لیکن یہ فسطائی تصورات ہیروڈوٹس Ú©Û’ دل Ùˆ دماغ میں ہلچل نہ مچا سکے۔ قیام ایتھنز Ú©Û’ دوران ہی اس Ù†Û’ اپنی شہرہ آفاق ''تواریخ‘‘ کا Ú©Ú†Ú¾ Ø+صہ تصنیف کیا۔ اسی دوران اس Ù†Û’ ایک جہاں گرد سیاØ+ کا روپ دھارا اور اس وقت Ú©ÛŒ معلوم دنیا Ú©Û’ سب ملکوں اور خطوں مثلاً مصر، شام، فلسطین، اسکائی تھیا (جنوبی روس)ØŒ ایشیائے Ú©ÙˆÚ†Ú© اور شمالی افریقہ Ú©ÛŒ ساØ+Ù„ÛŒ نو آبادیوں Ú©ÛŒ خاک چھانی۔ وہ خود یونان Ú©Û’ قریے قریے میں گھوما۔ ان شہروں سے واپسی پر وہ ایتھنز میں درس دیا کرتا تھا۔ پھر اس کا تعلق تھیورآئی سے قائم ہو گیا اور اس Ù†Û’ وہیں وفات پائی۔ کہتے ہیں کہ وہاں ایک Ú†ÙˆÚ© میں اس Ú©ÛŒ قبر موجود تھی۔ ہیروڈوٹس Ú©ÛŒ واØ+د تصنیف ''تواریخ‘‘ ہے جو اس زمانے Ú©ÛŒ نثرنگاری کا بھی شاہکار ہے۔ ہیروڈوٹس Ú©Û’ زمانے سے پہلے یونان میں نثرنگاری بھی خال خال ہی تھی۔ اس وجہ سے اس دور میں نظم یا شاعری کا استعمال ایسے شعبوں میں جاری تھا جہاں آج ہم اس Ú©Û’ استعمال کا تصور بھی نہیں کر سکتے مثلاً یونانی ڈرامے Ú©ÛŒ ایک لائن بھی نثر میں نہیں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ جاتی تھی۔ یہاں تک کہ سائنس، تاریخ اور فلسفے Ú©Û’ شعبوں میں بھی ابتدائی کام نظم (verse) ہی میں ہوتا تھا، بعدازاں ان شعبوں میں نثر Ù†Û’ شعر Ú©ÛŒ جگہ Ù„Û’ لی۔ Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ صدی قبل مسیØ+ Ú©Û’ آخر اور پانچویں صدی قبل مسیØ+ Ú©Û’ آغاز میں ایشیائے Ú©ÙˆÚ†Ú© Ú©Û’ آیونیائی شہروں میں تاریخ اور اساطیری داستانیں نثر میں Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کا رواج ہوا، مگر دنیائے تاریخ میں ہیروڈوٹس کا کام ہی پہلا مبسوط کام ہے، شعبہ تاریخ Ú©Û’ ساتھ ساتھ اس Ù†Û’ نثر میں بھی بیش بہا خدمت انجام دی جو آج Ú©Û’ نقاد بھی تسلیم کرتے ہیں۔ ہیروڈوٹس Ú©ÛŒ ''تواریخ‘‘ 9 Ø+صوں میں منقسم ہے، ہر Ø+صہ شاعری Ú©ÛŒ کسی دیوی Ú©Û’ نام سے معنون ہے۔ پہلے Ø+صے یا پہلی کتاب میں لیڈیا Ú©Û’ بادشاہ کروئسس کا قصہ بیان کیا گیا ہے جس Ù†Û’ شہنشاہ ایران کوروش اعظم سے جنگ کر Ú©Û’ اپنی تباہی کا سامان آپ پیدا کیا۔ اس Ø+صے میں کوروش اعظم Ú©ÛŒ قیادت میں ایران Ú©Û’ عظیم قوت بن کر ابھرنے کا Ø+ال بھی دیا گیا۔ دوسرے Ø+صے میں مصر Ú©ÛŒ تاریخ بیان Ú©ÛŒ گئی ہے۔ تیسرا Ø+صہ ایرانی شہنشاہیت Ú©ÛŒ تاریخ ہے اور اس میں کمبوجیہ اور داریوش Ú©ÛŒ فتوØ+ات کا Ø+ال درج ہے۔ چوتھا Ø+صہ سکائتھیا اور شمالی افریقہ Ú©Û’ بارے میں ہے۔ اس میں سکائتھی قبائل پر داریوش Ú©Û’ Ø+ملے کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ پانچواں Ø+صہ آیونیا Ú©ÛŒ بغاوت Ú©Û’ Ø+ال پر مشتمل ہے، اس Ø+صے میں ایرانی Ø+اکموں Ú©Û’ اس جبر کا Ø+ال بھی دیا گیا ہے جس سے تنگ آ کر یونانیوں Ù†Û’ بغاوت Ú©ÛŒ تھی۔ چھٹا Ø+صہ جنگ میراتھن Ú©Û’ متعلق ہے۔ ساتویں Ø+صے میں شہنشاہ ایران خشیار شا Ú©Û’ یونان پر Ø+ملے اور سالامس اور تھرماپلی Ú©Û’ معرکوں کا Ø+ال درج ہے۔ آٹھواں Ø+صہ ارتیمی سیون اور سالامس Ú©ÛŒ جنگوں Ú©Û’ بارے میں ہے۔ نویں Ø+صے میں جنگ پلاٹیہ اور جنگ موکالے کا Ø+ال درج ہے۔ ان جنگوں میں یونانیوں Ù†Û’ ایرانیوں Ú©Ùˆ مکمل شکست دی تھی۔ طرزتØ+ریر، خاکے، ترتیب، مضامین اور خیالات Ú©Û’ Ù„Ø+اظ سے ہیروڈوٹس Ú©ÛŒ ''تواریخ‘‘ اپنی قسم Ú©ÛŒ بہترین کتابوں میں شمار Ú©ÛŒ جاتی ہے اور اس میں نفس مضمون اور خارجی Ø´Ú©Ù„ Ú©ÛŒ یکسانیت، بے کار پیچیدگیوں اور نامناسب اختصار سے گریز اور فنی تصانیف Ú©ÛŒ خوبیاں موجود ہیں۔ نقادوں Ú©ÛŒ رائے Ú©Û’ مطابق یہ کتاب ہیروڈوٹس Ú©Û’ بیشتر واقعہ نگاروں اور Ú©Û’ بعد Ú©Û’ مؤرخین Ú©ÛŒ تصانیف سے ممتاز ہے۔
    بہرØ+ال بہت سی خوبیوں اور خامیوں Ú©Û’ ساتھ ''تواریخ‘‘ تاریخ Ú©ÛŒ پہلی باقاعدہ کتاب ہے۔ یہ ہمیں انسانی تاریخ Ú©Û’ ماضی بعید تک Ù„Û’ جاتی ہے اور ہمارے بہت سے سوالوں Ú©Û’ جواب دیتی ہے۔ یہ اعزاز بھی تاریخ Ú©ÛŒ اسی کتاب Ú©Ùˆ Ø+اصل ہے کہ اتنی صدیوں Ú©ÛŒ گردش Ú©Û’ باوجود یہ زندہ ہے۔
    (''تاریخ عالم‘‘ سے اقتباس)
    2gvsho3 - تاریخ Ú©ÛŒ پہلی کتاب Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تاریخ Ú©ÛŒ پہلی کتاب Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

    2gvsho3 - تاریخ Ú©ÛŒ پہلی کتاب Û”Û”Û”Û”Û”Û” تØ+ریر : اخلاق اØ+مد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •